شانِ عثمان غنی = شرم و حیا مُجسّمِ عثمان دیکھیے ۔  گھر میں نبی کی بیٹیاں ہیں شان دیکھیے ۔  جس جذبہء  قِصاص سے نکلے رسول پاک ۔  مظہر ہے اُس کی بیعتِ رضوان دیکھیے ۔

شانِ عثمان غنی = شرم و حیا مُجسّمِ عثمان دیکھیے ۔ گھر میں نبی کی بیٹیاں ہیں شان دیکھیے ۔ جس جذبہء قِصاص سے نکلے رسول پاک ۔ مظہر ہے اُس کی بیعتِ رضوان دیکھیے ۔

 شانِ عثمان غنی 

شاعر - غلام محمد وامِق ۔ 

شرم و حیا مُجسّمِ عثمان دیکھیے ۔ 

گھر میں نبی کی بیٹیاں ہیں شان دیکھیے ۔ 

جس جذبہء  قِصاص سے نکلے رسول پاک ۔ 

مظہر ہے اُس کی بیعتِ رضوان دیکھیے ۔ 

---------------------------

Powered by Blogger.